ایوب 16:18 - किताबे-मुक़द्दस18 ऐ ज़मीन, मेरे ख़ून को मत ढाँपना! मेरी आहो-ज़ारी कभी आराम की जगह न पाए बल्कि गूँजती रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 ”اَے زمین، میرے خُون پر پردہ نہ ڈال؛ میری فریاد کو کبھی سکون نہ ملے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اَے زمِین! میرے خُون کو نہ ڈھانکنا اور میری فریاد کو آرام کی جگہ نہ مِلے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اے زمین، میرے خون کو مت ڈھانپنا! میری آہ و زاری کبھی آرام کی جگہ نہ پائے بلکہ گونجتی رہے۔ باب دیکھیں |