ایوب 16:16 - किताबे-मुक़द्दस16 रो रोकर मेरा चेहरा सूज गया है, मेरी पलकों पर घना अंधेरा छा गया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 میرا چہرہ روتے روتے سُرخ ہو گیا ہے، اَور میری آنکھوں پر اَندھیرا چھا گیا ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 میرا مُنہ روتے روتے سُوج گیا اور میری پلکوں پر مَوت کا سایہ ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 رو رو کر میرا چہرہ سوج گیا ہے، میری پلکوں پر گھنا اندھیرا چھا گیا ہے۔ باب دیکھیں |