ایوب 16:12 - किताबे-मुक़द्दस12 मैं सुकून से ज़िंदगी गुज़ार रहा था कि उसने मुझे पाश पाश कर दिया, मुझे गले से पकड़कर ज़मीन पर पटख़ दिया। उसने मुझे अपना निशाना बना लिया, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 میں بالکُل ٹھیک تھا، لیکن خُدا نے مُجھے چُورچُور کرکے رکھ دیا؛ اُنہُوں نے مُجھے گردن سے پکڑکر جھنجوڑ ڈالا۔ اُنہُوں نے مُجھے اَپنا نِشانہ بنایا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 مَیں آرام سے تھا اور اُس نے مُجھے چُور چُور کر ڈالا۔ اُس نے میری گردن پکڑ لی اور مُجھے پٹک کر ٹُکڑے ٹُکڑے کر دِیا۔ اور اُس نے مُجھے اپنا نِشانہ بنا کر کھڑا کر لِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 مَیں سکون سے زندگی گزار رہا تھا کہ اُس نے مجھے پاش پاش کر دیا، مجھے گلے سے پکڑ کر زمین پر پٹخ دیا۔ اُس نے مجھے اپنا نشانہ بنا لیا، باب دیکھیں |