| ایوب 15:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उसे अंधेरे से बचने की उम्मीद ही नहीं, क्योंकि उसे तलवार के लिए तैयार रखा गया है।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ22 اُسے تاریکی سے نکلنے کا بالکُل یقین نہیں؛ تلوار اُس کی منتظر ہے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس22 اُسے یقِین نہیں کہ وہ اندھیرے سے باہر نِکلے گا اور تلوار اُس کی مُنتظِر ہے۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُسے اندھیرے سے بچنے کی اُمید ہی نہیں، کیونکہ اُسے تلوار کے لئے تیار رکھا گیا ہے۔باب دیکھیں |