ایوب 15:12 - किताबे-मुक़द्दस12 तेरे दिल के जज़बात तुझे यों उड़ाकर क्यों ले जाएँ, तेरी आँखें क्यों इतनी चमक उठें باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تمہارے دِل نے تُمہیں اَپنی طرف کیوں کھینچ لیا، اَور تمہاری آنکھیں کیوں چوندھیا گئیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 تیرا دِل کیوں تُجھے کھینچ لے جاتا ہے اور تیری آنکھیں کیوں اِشارہ کرتی ہیں باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 تیرے دل کے جذبات تجھے یوں اُڑا کر کیوں لے جائیں، تیری آنکھیں کیوں اِتنی چمک اُٹھیں باب دیکھیں |