ایوب 14:22 - किताबे-मुक़द्दस22 वह सिर्फ़ अपने ही जिस्म का दर्द महसूस करता और अपने लिए ही मातम करता है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 وہ صِرف اَپنے ہی جِسم کا درد محسُوس کرتے ہیں اَور صِرف اَپنے ہی لیٔے ماتم کرتے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 بلکہ اُس کا گوشت جو اُس کے اُوپر ہے دُکھی رہتا اور اُس کی جان اُس کے اندر ہی اندر غم کھاتی رہتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 وہ صرف اپنے ہی جسم کا درد محسوس کرتا اور اپنے لئے ہی ماتم کرتا ہے۔“ باب دیکھیں |