ایوب 14:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उस वक़्त भी तू मेरे हर क़दम का शुमार करता, लेकिन न सिर्फ़ इस मक़सद से कि मेरे गुनाहों पर ध्यान दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 تَب آپ میرے قدم ضروُر گنیں گے لیکن میرے گُناہ کا حِساب نہ رکھیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 پر اب تو تُو میرے قدم گِنتا ہے۔ کیا تُو میرے گُناہ کی تاک میں لگا نہیں رہتا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس وقت بھی تُو میرے ہر قدم کا شمار کرتا، لیکن نہ صرف اِس مقصد سے کہ میرے گناہوں پر دھیان دے۔ باب دیکھیں |