ایوب 14:1 - किताबे-मुक़द्दस1 औरत से पैदा हुआ इनसान चंद एक दिन ज़िंदा रहता है, और उस की ज़िंदगी बेचैनी से भरी रहती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ”اِنسان جو عورت سے پیدا ہوتاہے، چند روزہ ہے اَور مُصیبت کا مارا ہُوا بھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اِنسان جو عَورت سے پَیدا ہوتا ہے۔ تھوڑے دِنوں کا ہے اور دُکھ سے بھرا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 عورت سے پیدا ہوا انسان چند ایک دن زندہ رہتا ہے، اور اُس کی زندگی بےچینی سے بھری رہتی ہے۔ باب دیکھیں |