ایوب 13:7 - किताबे-मुक़द्दस7 क्या तुम अल्लाह की ख़ातिर कजरौ बातें पेश करते हो, क्या उसी की ख़ातिर झूट बोलते हो? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 کیا تُم خُدا کی طرف سے شر اَنگیز بات کہو گے؟ اَور اُن کے حق میں فریب سے کام لوگے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیا تُم خُدا کے حق میں ناراستی سے باتیں کرو گے اور اُس کے حق میں فریب سے بولو گے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 کیا تم اللہ کی خاطر کج رَو باتیں پیش کرتے ہو، کیا اُسی کی خاطر جھوٹ بولتے ہو؟ باب دیکھیں |