ایوب 13:5 - किताबे-मुक़द्दस5 काश तुम सरासर ख़ामोश रहते! ऐसा करने से तुम्हारी हिकमत कहीं ज़्यादा ज़ाहिर होती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 کاش تُم بالکُل خاموش ہو جاتے! یہ تمہاری دانشمندی کا ثبوت ہوتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 کاش تُم بِالکُل خاموش ہو جاتے! یِہی تُمہاری عقل مندی ہوتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کاش تم سراسر خاموش رہتے! ایسا کرنے سے تمہاری حکمت کہیں زیادہ ظاہر ہوتی۔ باب دیکھیں |