ایوب 13:25 - किताबे-मुक़द्दस25 क्या तू हवा के झोंकों के उड़ाए हुए पत्ते को दहशत खिलाना चाहता, ख़ुश्क भूसे का ताक़्क़ुब करना चाहता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 کیا آپ ہَوا کے اُڑائے ہُوئے پتّوں کو اَذیّت پہُنچائیں گے؟ کیا سُوکھنے بھُس کے پیچھے پڑیں گے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 کیا تُو اُڑتے پتّے کو پریشان کرے گا؟ کیا تُو سُوکھے ڈنٹھل کے پِیچھے پڑے گا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 کیا تُو ہَوا کے جھونکوں کے اُڑائے ہوئے پتے کو دہشت کھلانا چاہتا، خشک بھوسے کا تعاقب کرنا چاہتا ہے؟ باب دیکھیں |