ایوب 13:23 - किताबे-मुक़द्दस23 मुझसे कितने गुनाह और ग़लतियाँ हुई हैं? मुझ पर मेरा जुर्म और मेरा गुनाह ज़ाहिर कर! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 آخِر مَیں نے کتنے جُرم اَور گُناہ کئے ہیں؟ مُجھے میری خطا اَور میرا گُناہ بتائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 میری بدکارِیاں اور گُناہ کِتنے ہیں؟ اَیسا کر کہ مَیں اپنی خطا اور گُناہ کو جان لُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 مجھ سے کتنے گناہ اور غلطیاں ہوئی ہیں؟ مجھ پر میرا جرم اور میرا گناہ ظاہر کر! باب دیکھیں |