ایوب 13:21 - किताबे-मुक़द्दस21 पहले, अपना हाथ मुझसे दूर कर ताकि तेरा ख़ौफ़ मुझे दहशतज़दा न करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَپنا ہاتھ مُجھ سے دُور ہٹا لیں، اَور مُجھے اَپنے غضب سے ڈرانا بند کر دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اپنا ہاتھ مُجھ سے دُور ہٹا لے اور تیری ہَیبت مُجھے خَوف زدہ نہ کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 پہلے، اپنا ہاتھ مجھ سے دُور کر تاکہ تیرا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔ باب دیکھیں |