ایوب 13:19 - किताबे-मुक़द्दस19 अगर कोई मुझे मुजरिम साबित कर सके तो मैं चुप हो जाऊँगा, दम छोड़ने तक ख़ामोश रहूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اگر اَب بھی کویٔی میرے خِلاف اِلزام لگاتاہے، تو میں چُپ سادھ لُوں گا اَور اَپنی جان دے دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 کَون ہے جو میرے ساتھ جھگڑے گا؟ کیونکہ پِھر تو مَیں چُپ ہو کر اپنی جان دے دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اگر کوئی مجھے مجرم ثابت کر سکے تو مَیں چپ ہو جاؤں گا، دم چھوڑنے تک خاموش رہوں گا۔ باب دیکھیں |