ایوب 13:17 - किताबे-मुक़द्दस17 ध्यान से मेरे अलफ़ाज़ सुनो, अपने कान मेरे बयानात पर धरो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 میری باتیں غور سے سُنو؛ جو کچھ میں کہتا ہُوں تمہارے کانوں میں پڑے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 میری تقرِیر کو غَور سے سُنو اور میرا بیان تُمہارے کانوں میں پڑے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 دھیان سے میرے الفاظ سنو، اپنے کان میرے بیانات پر دھرو۔ باب دیکھیں |