ایوب 13:13 - किताबे-मुक़द्दस13 ख़ामोश होकर मुझसे बाज़ आओ! जो कुछ भी मेरे साथ हो जाए, मैं बात करना चाहता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ”خاموش رہو اَور مُجھے بولنے دو؛ پھر مُجھ پرجو گزرے سو گزرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 تُم چُپ رہو۔ مُجھے چھوڑو تاکہ مَیں بول سکُوں اور پِھر مُجھ پر جو بِیتے سو بِیتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 خاموش ہو کر مجھ سے باز آؤ! جو کچھ بھی میرے ساتھ ہو جائے، مَیں بات کرنا چاہتا ہوں۔ باب دیکھیں |