ایوب 12:9 - किताबे-मुक़द्दस9 इनमें से एक भी नहीं जो न जानता हो कि रब के हाथ ने यह सब कुछ किया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اِن سَب میں سے کون ہے جو نہیں جانتا، کہ یہ سَب یَاہوِہ کے ہاتھ کے کام ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 کَون نہیں جانتا کہ اِن سب باتوں میں خُداوند ہی کا ہاتھ ہے جِس نے یہ سب بنایا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اِن میں سے ایک بھی نہیں جو نہ جانتا ہو کہ رب کے ہاتھ نے یہ سب کچھ کیا ہے۔ باب دیکھیں |