ایوب 12:8 - किताबे-मुक़द्दस8 ज़मीन से बात कर तो वह तुझे तालीम देगी, बल्कि समुंदर की मछलियाँ भी तुझे इसका मफ़हूम सुनाएँगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 یا زمین سے پُوچھو تو وہ تُمہیں سِکھائے گی، سمُندر کی مچھلیاں تُمہیں بتائیں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 یا زمِین سے بات کر اور وہ تُجھے سِکھائے گی اور سمُندر کی مچھلِیاں تُجھ سے بیان کریں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 زمین سے بات کر تو وہ تجھے تعلیم دے گی، بلکہ سمندر کی مچھلیاں بھی تجھے اِس کا مفہوم سنائیں گی۔ باب دیکھیں |