ایوب 12:7 - किताबे-मुक़द्दस7 ताहम तुम कहते हो कि जानवरों से पूछ ले तो वह तुझे सहीह बात सिखाएँगे। परिंदों से पता कर तो वह तुझे दुरुस्त जवाब देंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ”جانوروں سے پُوچھو اَور وہ تُمہیں سکھائیں گے، یا ہَوا کے پرندوں سے مَعلُوم کرو اَور وہ تُمہیں بتائیں گے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 حَیوانوں سے پُوچھ اور وہ تُجھے سِکھائیں گے اور ہوا کے پرِندوں سے دریافت کر اور وہ تُجھے بتائیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 تاہم تم کہتے ہو کہ جانوروں سے پوچھ لے تو وہ تجھے صحیح بات سکھائیں گے۔ پرندوں سے پتا کر تو وہ تجھے درست جواب دیں گے۔ باب دیکھیں |