ایوب 12:18 - किताबे-मुक़द्दस18 वह बादशाहों का पटका खोलकर उनकी कमरों में रस्सा बाँधता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 وہ بادشاہوں کے کمربند اُترواکر اُنہیں لنگوٹ پہناکر غُلام بنا دیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 وہ شاہی بندھنوں کو کھول ڈالتا ہے اور بادشاہوں کی کمر پر پٹکا باندھتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 وہ بادشاہوں کا پٹکا کھول کر اُن کی کمروں میں رسّا باندھتا ہے۔ باب دیکھیں |