ایوب 12:12 - किताबे-मुक़द्दस12 और हिकमत उनमें पाई जाती है जो उम्ररसीदा हैं, समझ मुतअद्दिद दिन गुज़रने के बाद ही आती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 کیا، عمر رسیدہ میں حِکمت نہیں پائی جاتی؟ کیا طویل عمر سمجھ کو پُختہ نہیں کرتی؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 بُڈّھوں میں سمجھ ہوتی ہے اور عُمر کی درازی میں دانائی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اور حکمت اُن میں پائی جاتی ہے جو عمر رسیدہ ہیں، سمجھ متعدد دن گزرنے کے بعد ہی آتی ہے۔ باب دیکھیں |