ایوب 11:9 - किताबे-मुक़द्दस9 उस की लंबाई ज़मीन से बड़ी और चौड़ाई समुंदर से ज़्यादा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اُس کی ناپ زمین سے زِیادہ لمبی اَور عرض سمُندر سے بھی زِیادہ چوڑا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اُس کی ناپ زمِین سے لمبی اور سمُندر سے چَوڑی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اُس کی لمبائی زمین سے بڑی اور چوڑائی سمندر سے زیادہ ہے۔ باب دیکھیں |