ایوب 11:4 - किताबे-मुक़द्दस4 अल्लाह से तू कहता है, ‘मेरी तालीम पाक है, और तेरी नज़र में मैं पाक-साफ़ हूँ।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تُم خُدا سے کہتے ہو، ’میرے عقیدے بے عیب ہیں اَور مَیں تمہاری نگاہ میں پاک ہُوں،‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 کیونکہ تُو کہتا ہے میری تعلِیم پاک ہے اور مَیں تیری نِگاہ میں بے گُناہ ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اللہ سے تُو کہتا ہے، ’میری تعلیم پاک ہے، اور تیری نظر میں مَیں پاک صاف ہوں۔‘ باب دیکھیں |