ایوب 10:8 - किताबे-मुक़द्दस8 तेरे अपने हाथों ने मुझे तश्कील देकर बनाया। और अब तूने मुड़कर मुझे तबाह कर दिया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ”تیرے ہی ہاتھوں نے مُجھے اِس شکل میں ڈھالا اَور بنایا، کیا تُم اَب مُجھے بدل کر برباد کر دے گا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تیرے ہی ہاتھوں نے مُجھے بنایا اور سراسر جوڑ کر کامِل کِیا۔ پِھر بھی تُو مُجھے ہلاک کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 تیرے اپنے ہاتھوں نے مجھے تشکیل دے کر بنایا۔ اور اب تُو نے مُڑ کر مجھے تباہ کر دیا ہے۔ باب دیکھیں |