ایوب 10:21 - किताबे-मुक़द्दस21 क्योंकि जल्द ही मुझे कूच करके वहाँ जाना है जहाँ से कोई वापस नहीं आता, उस मुल्क में जिसमें तारीकी और घने साये रहते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اِس سے قبل کہ میں چلا جاؤں، جہاں سے کویٔی واپس نہیں آتا، ظلمت اَور موت کے سایہ کی جگہ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اِس سے پہلے کہ مَیں وہاں جاؤُں جہاں سے پِھر نہ لَوٹُوں گا یعنی تارِیکی اور مَوت اور سایہ کی سرزمِین کو باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 کیونکہ جلد ہی مجھے کوچ کر کے وہاں جانا ہے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا، اُس ملک میں جس میں تاریکی اور گھنے سائے رہتے ہیں۔ باب دیکھیں |