ایوب 10:11 - किताबे-मुक़द्दस11 तू ही ने मुझे जिल्द और गोश्त-पोस्त से मुलब्बस किया, हड्डियों और नसों से तैयार किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 پھر گوشت اَور پوست سے ملبوس کرکے مُجھے ہڈّیوں اَور رگوں سے جوڑ نہیں دیا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 پِھر تُو نے مُجھ پر چمڑا اور گوشت چڑھایا اور ہڈِّیوں اور نسوں سے مُجھے جوڑ دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 تُو ہی نے مجھے جِلد اور گوشت پوست سے ملبّس کیا، ہڈیوں اور نسوں سے تیار کیا۔ باب دیکھیں |