یرمیاہ 6:9 - किताबे-मुक़द्दस9 रब्बुल-अफ़वाज फ़रमाता है, “जिस तरह अंगूर चुनने के बाद ग़रीब लोग तमाम बचा-खुचा फल तोड़ लेते हैं उसी तरह इसराईल का बचा-खुचा हिस्सा भी एहतियात से तोड़ लिया जाएगा। चुननेवाले की तरह दुबारा अपने हाथ को अंगूर की शाख़ों पर से गुज़रने दे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”وہ بنی اِسرائیل کے باقی بچے لوگوں کو انگور کی طرح ڈھونڈ کر توڑ لیں گے؛ تُو انگور توڑنے والے کی مانند، پھر سے اَپنا ہاتھ شاخوں میں ڈال۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ وہ اِسرائیل کے بقِیّہ کو انگُور کی مانِند ڈُھونڈ کر توڑ لیں گے۔ تُو انگُور توڑنے والے کی طرح پِھر اپنا ہاتھ شاخوں میں ڈال۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 رب الافواج فرماتا ہے، ”جس طرح انگور چننے کے بعد غریب لوگ تمام بچا کھچا پھل توڑ لیتے ہیں اُسی طرح اسرائیل کا بچا کھچا حصہ بھی احتیاط سے توڑ لیا جائے گا۔ چننے والے کی طرح دوبارہ اپنے ہاتھ کو انگور کی شاخوں پر سے گزرنے دے۔“ باب دیکھیں |