یرمیاہ 6:4 - किताबे-मुक़द्दस4 वह कहेंगे, ‘आओ, हम उससे लड़ने के लिए तैयार हो जाएँ। आओ, हम दोपहर के वक़्त हमला करें! लेकिन अफ़सोस, दिन ढल रहा है, और शाम के साये लंबे होते जा रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”اُس کے خِلاف جنگ کی تیّاری کرو! اُٹھو، ہم دوپہر کو حملہ کریں! لیکن افسوس ہم پر! دِن ڈھلتا جا رہاہے، اَور شام کے سائے لمبے ہوتے جا رہے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اُس سے جنگ کے لِئے اپنے آپ کو مخصُوص کرو۔ اُٹھو دوپہر ہی کو چڑھ چلیں۔ ہم پر افسوس کیونکہ دِن ڈھلتا جاتا ہے اور شام کا سایہ بڑھتا جاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 وہ کہیں گے، ’آؤ، ہم اُس سے لڑنے کے لئے تیار ہو جائیں۔ آؤ، ہم دوپہر کے وقت حملہ کریں! لیکن افسوس، دن ڈھل رہا ہے، اور شام کے سائے لمبے ہوتے جا رہے ہیں۔ باب دیکھیں |