یرمیاہ 6:27 - किताबे-मुक़द्दस27 रब मुझसे हमकलाम हुआ, “मैंने तुझे धातों को जाँचने की ज़िम्मादारी दी है, और मेरी क़ौम वह धात है जिसका चाल-चलन तुझे मालूम करके परखना है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 ”مَیں نے تُمہیں اَپنی قوم کے درمیان دھاتوں کا پرکھنے والا مُقرّر کیا ہے، تاکہ تُم اُن کی روِشوں کو دیکھو اَور پرکھ سکو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 مَیں نے تُجھے اپنے لوگوں میں پرکھنے والا اور بُرج مُقرّر کِیا تاکہ تُو اُن کی روِشوں کو معلُوم کرے اور پرکھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 رب مجھ سے ہم کلام ہوا، ”مَیں نے تجھے دھاتوں کو جانچنے کی ذمہ داری دی ہے، اور میری قوم وہ دھات ہے جس کا چال چلن تجھے معلوم کر کے پرکھنا ہے۔“ باب دیکھیں |