یرمیاہ 51:45 - किताबे-मुक़द्दस45 ऐ मेरी क़ौम, बाबल से निकल आ! हर एक अपनी जान बचाने के लिए वहाँ से भाग जाए, क्योंकि रब का शदीद ग़ज़ब उस पर नाज़िल होने को है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ45 ”اَے میری اُمّت، اُس میں سے نکل آؤ! اَپنی جان بچا کر بھاگ جاؤ! یَاہوِہ کے قہر شدید سے بھاگ جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس45 اَے میرے لوگو! اُس میں سے نِکل آؤ اور تُم میں سے ہر ایک خُداوند کے قہرِ شدِید سے اپنی جان بچائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن45 اے میری قوم، بابل سے نکل آ! ہر ایک اپنی جان بچانے کے لئے وہاں سے بھاگ جائے، کیونکہ رب کا شدید غضب اُس پر نازل ہونے کو ہے۔ باب دیکھیں |