یرمیاہ 51:40 - किताबे-मुक़द्दस40 मैं उन्हें भेड़ के बच्चों, मेंढों और बकरों की तरह क़साई के पास ले जाऊँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 ”مَیں اُنہیں اِس طرح نیچے لاؤں گا جِس طرح برّوں، مینڈھوں اَور بکروں کو ذبح کرنے کے لیٔے لاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 مَیں اُن کو برّوں اور مینڈھوں کی طرح بکروں سمیت مسلخ پر اُتار لاؤُں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 مَیں اُنہیں بھیڑ کے بچوں، مینڈھوں اور بکروں کی طرح قصائی کے پاس لے جاؤں گا۔ باب دیکھیں |