یرمیاہ 51:35 - किताबे-मुक़द्दस35 लेकिन अब सिय्यून की रहनेवाली कहे, ‘जो ज़्यादती मेरे साथ हुई वह बाबल के साथ की जाए। जो क़त्लो-ग़ारत मुझमें हुई वह बाबल के बाशिंदों में मच जाए’!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 صِیّونؔ کے باشِندے کہیں جو سِتم ہم پر اَور ہمارے بچّوں پر ہُوا وہ بابیل پر بھی ہو۔“ اَور یروشلیمؔ کہتاہے کہ ”ہمارا خُون اہلِ کَسدیوں پر ہو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 صِیُّون کے رہنے والے کہیں گے جو سِتم ہم پر اور ہمارے لوگوں پر ہُؤا بابل پر ہو اور یروشلیِم کہے گا میرا خُون اہلِ کسدِستان پر ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 لیکن اب صیون کی رہنے والی کہے، ’جو زیادتی میرے ساتھ ہوئی وہ بابل کے ساتھ کی جائے۔ جو قتل و غارت مجھ میں ہوئی وہ بابل کے باشندوں میں مچ جائے‘!“ باب دیکھیں |