یرمیاہ 51:32 - किताबे-मुक़द्दस32 दरिया को पार करने के तमाम रास्ते उसके हाथ में हैं, सरकंडे का दलदली इलाक़ा जल रहा है, और फ़ौजी ख़ौफ़ के मारे बेहिसो-हरकत हो गए हैं’।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 دریاؤں کی گزرگاہوں پر دُشمن کا قبضہ ہو گیا ہے، اَور دُشمنوں نے دلدل کے نَیستان میں آگ لگا دی ہے، اَور فَوجی کافی گھبرائے ہُوئے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور گُذرگاہیں لے لی گئِیں اور نَیستان آگ سے جلائے گئے اور فَوج ہَڑبَڑا گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 دریا کو پار کرنے کے تمام راستے اُس کے ہاتھ میں ہیں، سرکنڈے کا دلدلی علاقہ جل رہا ہے، اور فوجی خوف کے مارے بےحس و حرکت ہو گئے ہیں‘۔“ باب دیکھیں |