یرمیاہ 50:39 - किताबे-मुक़द्दस39 आख़िर में गलियों में सिर्फ़ रेगिस्तान के जानवर और जंगली कुत्ते फिरेंगे, वहाँ उक़ाबी उल्लू बसेंगे। वह हमेशा तक इनसान की बस्तियों से महरूम और नसल-दर-नसल ग़ैरआबाद रहेगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 ”چنانچہ وہاں جنگلی جانور اَور لکڑبگّھے بسیں گے، اَور وہ اُلّوؤں کا مَسکن بَن جائے گا۔ وہ پھر کبھی آباد نہ ہوگا اَور پُشت در پُشت وہاں کویٔی سکونت نہ کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 اِس لِئے دشتی درِندے گِیدڑوں کے ساتھ وہاں بسیں گے اور شُتر مُرغ اُس میں بسیرا کریں گے اور وہ پِھر ابد تک آباد نہ ہو گی۔ پُشت در پُشت کوئی اُس میں سکُونت نہ کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 آخر میں گلیوں میں صرف ریگستان کے جانور اور جنگلی کُتے پھریں گے، وہاں عقابی اُلّو بسیں گے۔ وہ ہمیشہ تک انسان کی بستیوں سے محروم اور نسل در نسل غیرآباد رہے گا۔“ باب دیکھیں |