یرمیاہ 50:21 - किताबे-मुक़द्दस21 रब फ़रमाता है, “मुल्के-मरातायम और फ़िक़ोद के बाशिंदों पर हमला करो! उन्हें मारते मारते सफ़हाए-हस्ती से मिटा दो! जो भी हुक्म मैंने दिया उस पर अमल करो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 ”مراتھائیم کے مُلک اَور پیقودؔ کے باشِندوں پر حملہ کرو۔ اُن کا تعاقب کرو، اُنہیں قتل کرو اَور بالکُل نِیست و نابود کر دو،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، ”جو کُچھ مَیں نے تُمہیں حُکم دیا ہے اُس پر عَمل کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 مراتاؔیم کی سرزمِین پر اور فِقود کے باشِندوں پر چڑھائی کر۔ اُسے وِیران کر اور اُن کو بِالکُل نابُود کر خُداوند فرماتا ہے اور جو کُچھ مَیں نے تُجھے فرمایا ہے اُس سب کے مُطابِق عمل کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 رب فرماتا ہے، ”ملکِ مراتائم اور فقود کے باشندوں پر حملہ کرو! اُنہیں مارتے مارتے صفحۂ ہستی سے مٹا دو! جو بھی حکم مَیں نے دیا اُس پر عمل کرو۔ باب دیکھیں |