یرمیاہ 49:29 - किताबे-मुक़द्दस29 तुम उनके ख़ैमों, भेड़-बकरियों और ऊँटों को छीन लोगे, उनके ख़ैमों के परदों और बाक़ी सामान को लूट लोगे। चीख़ें सुनाई देंगी, ‘हाय, चारों तरफ़ दहशत ही दहशत’!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اُن کے خیمے اَور گلّے لُوٹ لیٔے جایٔیں گے؛ اُن کے پناہ گاہ اَور تمام گھر کے اَسباب، اَور اُونٹوں کو چھین لیا جائے گا۔ تَب وہ ایک دُوسرے سے چِلّا چِلّاکر کہیں گے، ’ہمارے چاروں طرف خوف ہی خوف ہے۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 وہ اُن کے خَیموں اور گلّوں کو لے لیں گے۔ اُن کے پردوں اور برتنوں اور اُونٹوں کو چِھین لے جائیں گے اور وہ چِلاّ کر اُن سے کہیں گے کہ چاروں طرف خَوف ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 تم اُن کے خیموں، بھیڑبکریوں اور اونٹوں کو چھین لو گے، اُن کے خیموں کے پردوں اور باقی سامان کو لُوٹ لو گے۔ چیخیں سنائی دیں گی، ’ہائے، چاروں طرف دہشت ہی دہشت‘!“ باب دیکھیں |