یرمیاہ 48:29 - किताबे-मुक़द्दस29 हमने मोआब के तकब्बुर के बारे में सुना है, क्योंकि वह हद से ज़्यादा मुतकब्बिर, मग़रूर, घमंडी, ख़ुदपसंद और अनापरस्त है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 ”ہم نے مُوآب کے تکبُّر کے بارے میں سُنا ہے۔ اُس کا غُرور کتنا زِیادہ ہے، اُس کا گستاخانہ، فخر اَور خُود فریبی، اَور اُس کے دِل کی مغروُریت مشہُور ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 ہم نے موآؔب کا تکبُّر سُنا ہے۔ وہ نِہایت مغرُور ہے۔ اُس کی گُستاخی بھی اور اُس کی شَیخی اور اُس کا گھمنڈ اور اُس کے دِل کا تکبُّر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 ہم نے موآب کے تکبر کے بارے میں سنا ہے، کیونکہ وہ حد سے زیادہ متکبر، مغرور، گھمنڈی، خودپسند اور اناپرست ہے۔“ باب دیکھیں |