یرمیاہ 48:24 - किताबे-मुक़द्दस24 क़रियोत और बुसरा, ग़रज़ मोआब के तमाम शहरों की अदालत हुई है, ख़ाह वह दूर हों या क़रीब।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 قِریوتؔ اَور بُضراؔہ۔ الغرض مُوآب کے میدانی علاقہ کے دُور اَور نزدیک کے تمام شہروں پر عذاب نازل ہُواہے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور قریوت پر اور بُصراؔہ اور مُلکِ موآؔب کے دُور و نزدِیک کے سب شہروں پر عَذاب نازِل ہُؤا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 قریوت اور بُصرہ، غرض موآب کے تمام شہروں کی عدالت ہوئی ہے، خواہ وہ دُور ہوں یا قریب۔“ باب دیکھیں |