یرمیاہ 47:6 - किताबे-मुक़द्दस6 ‘हाय, ऐ रब की तलवार, क्या तू कभी नहीं आराम करेगी? दुबारा अपने मियान में छुप जा! ख़ामोश होकर आराम कर!’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 ” ’ہائے یَاہوِہ کی تلوار، تُو کب تک نہ ٹھہرے گی؟ تُو اَپنے مِیان میں داخل ہوکر؛ آرام کر اَور خاموش ہو۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اَے خُداوند کی تلوار تُو کب تک نہ ٹھہرے گی؟ تُو چل اپنے غِلاف میں آرام لے اور ساکِن ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ’ہائے، اے رب کی تلوار، کیا تُو کبھی نہیں آرام کرے گی؟ دوبارہ اپنے میان میں چھپ جا! خاموش ہو کر آرام کر!‘ باب دیکھیں |