یرمیاہ 46:7 - किताबे-मुक़द्दस7 यह क्या है जो दरियाए-नील की तरह चढ़ रहा है, जो सैलाब बनकर सब कुछ ग़रक़ कर रहा है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ”یہ کون ہے جو دریائے نیل کی مانند اُمنڈتے ہُوئے دریاؤں کی طرح بڑھا چلا آ رہاہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 یہ کَون ہے جو دریایِ نِیل کی مانِند بڑھا چلا آتا ہے۔ جِس کا پانی سَیلاب کی مانِند مَوجزن ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یہ کیا ہے جو دریائے نیل کی طرح چڑھ رہا ہے، جو سیلاب بن کر سب کچھ غرق کر رہا ہے؟ باب دیکھیں |