یرمیاہ 46:24 - किताबे-मुक़द्दस24 मिसर बेटी की बेइज़्ज़ती की जाएगी, उसे शिमाली क़ौम के हवाले किया जाएगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 مِصر کی بیٹی بے عزّت ہوگی، اَور اُسے شمالی لوگوں کے حوالہ کیا جائے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 دُخترِ مِصرؔ رُسوا ہو گی۔ وہ شِمالی لوگوں کے حوالہ کی جائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 مصر بیٹی کی بےعزتی کی جائے گی، اُسے شمالی قوم کے حوالے کیا جائے گا۔“ باب دیکھیں |