یرمیاہ 46:21 - किताबे-मुक़द्दस21 मिसरी फ़ौज के भाड़े के फ़ौजी मोटे-ताज़े बछड़े हैं, लेकिन वह भी मुड़कर फ़रार हो जाएंगे। एक भी क़ायम नहीं रहेगा। क्योंकि आफ़त का दिन उन पर आनेवाला है, वह वक़्त जब उन्हें पूरी सज़ा मिलेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اُس کی صفوں میں جو کرائے کے فَوجی ہیں وہ فربہ بچھڑوں کی مانند ہیں۔ لیکن وہ بھی پلٹ کر ایک ساتھ بھاگ جایٔیں گے، وہ ٹِک نہ سکیں گے؛ کیونکہ اُن پر تباہی کا دِن، اَور سزا پانے کا وقت آ پہُنچا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اُس کے مزدُور سِپاہی بھی اُس کے درمِیان موٹے بچھڑوں کی مانِند ہیں پر وہ بھی رُوگردان ہُوئے۔ وہ اِکٹّھے بھاگے۔ وہ کھڑے نہ رہ سکے کیونکہ اُن کی ہلاکت کا دِن اُن پر آ گیا۔ اُن کی سزا کا وقت آ پُہنچا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 مصری فوج کے بھاڑے کے فوجی موٹے تازے بچھڑے ہیں، لیکن وہ بھی مُڑ کر فرار ہو جائیں گے۔ ایک بھی قائم نہیں رہے گا۔ کیونکہ آفت کا دن اُن پر آنے والا ہے، وہ وقت جب اُنہیں پوری سزا ملے گی۔ باب دیکھیں |