یرمیاہ 46:20 - किताबे-मुक़द्दस20 मिसर ख़ूबसूरत-सी जवान गाय है, लेकिन शिमाल से मोहलक मक्खी आकर उस पर धावा बोल रही है। हाँ, वह आ रही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 ”مِصر نہایت خُوبصورت بچھیا ہے، لیکن شمال کی جانِب سے اُس کے خِلاف ایک بڑی مکھّی یعنی تباہی آ رہی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 مِصرؔ نِہایت خُوب صُورت بچِھیا ہے لیکن شِمال سے تباہی آتی ہے بلکہ آ پُہنچی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 مصر خوب صورت سی جوان گائے ہے، لیکن شمال سے مہلک مکھی آ کر اُس پر دھاوا بول رہی ہے۔ ہاں، وہ آ رہی ہے۔ باب دیکھیں |