یرمیاہ 42:3 - किताबे-मुक़द्दस3 दुआ करें कि रब आपका ख़ुदा हमें दिखाए कि हम कहाँ जाएँ और क्या कुछ करें।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 دعا کرو تاکہ یَاہوِہ آپ کے خُدا ہمیں بتائیں کہ ہم کس راستے پر چلیں اَور کیا کریں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تاکہ خُداوند تیرا خُدا ہم کو وہ راہ جِس میں ہم چلیں اور وہ کام جو ہم کریں بتلا دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 دعا کریں کہ رب آپ کا خدا ہمیں دکھائے کہ ہم کہاں جائیں اور کیا کچھ کریں۔“ باب دیکھیں |