یرمیاہ 4:20 - किताबे-मुक़द्दस20 यके बाद दीगरे शिकस्तों की ख़बरें मिल रही हैं, चारों तरफ़ मुल्क की तबाही हुई है। अचानक ही मेरे तंबू बरबाद हैं, एक ही लमहे में मेरे ख़ैमे ख़त्म हो गए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 مُصیبت پر مُصیبت آ رہی ہے؛ تمام مُلک تباہ ہو چُکاہے۔ میرے خیمے پل بھر میں، اَور میری پناہ گاہ اَچانک تباہ کر دیئے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 شِکست پر شِکست کی خبر آتی ہے۔ یقِیناً تمام مُلک برباد ہو گیا۔ میرے خَیمے ناگہان اور میرے پردے ایک دم میں غارت کِئے گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 یکے بعد دیگرے شکستوں کی خبریں مل رہی ہیں، چاروں طرف ملک کی تباہی ہوئی ہے۔ اچانک ہی میرے تنبو برباد ہیں، ایک ہی لمحے میں میرے خیمے ختم ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیں |