یرمیاہ 38:1 - किताबे-मुक़द्दस1 सफ़तियाह बिन मत्तान, जिदलियाह बिन फ़शहूर, यूकल बिन सलमियाह और फ़शहूर बिन मलकियाह को मालूम हुआ कि यरमियाह तमाम लोगों को बता रहा है باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 پھر شفطیاہؔ بِن متّانؔ اَور گِدلیاہؔ بِن، پشحُورؔ اَور یُوکُلؔ یا یہُوکُولؔ بِن شلمیہؔ اَور پشحُورؔ بِن ملکیاہؔ نے وہ باتیں سُنیں جو یرمیاہؔ سَب لوگوں سے بَیان کر رہے تھے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 پِھر سفطیاؔہ بِن متّان اور جدلیاؔہ بِن فشحُور اور یوکُل بِن سلمیاؔہ اور فشحُور بِن ملکیاہ نے وہ باتیں جو یَرمِیاؔہ سب لوگوں سے کہتا تھا سُنِیں۔ وہ کہتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 سفطیاہ بن متان، جِدلیاہ بن فشحور، یوکل بن سلمیاہ اور فشحور بن ملکیاہ کو معلوم ہوا کہ یرمیاہ تمام لوگوں کو بتا رہا ہے باب دیکھیں |