یرمیاہ 35:10 - किताबे-मुक़द्दस10 इसके बजाए हम आज तक ख़ैमों में रहते हैं। जो भी हिदायत हमारे बाप यूनदब ने हमें दी उस पर हम पूरे उतरे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ہم خیموں میں رہتے آئے ہیں اَور ہم نے اَپنے آباؤاَجداد یوُنادابؔ کے دیئے ہُوئے ہر حُکم پر پُوری طرح سے عَمل کیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 پر ہم خَیموں میں بسے ہیں اور ہم نے فرمانبرداری کی اور جو کُچھ ہمارے باپ یُوناداؔب نے ہم کو حُکم دِیا ہم نے اُس پر عمل کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اِس کے بجائے ہم آج تک خیموں میں رہتے ہیں۔ جو بھی ہدایت ہمارے باپ یوندب نے ہمیں دی اُس پر ہم پورے اُترے ہیں۔ باب دیکھیں |