یرمیاہ 30:23 - किताबे-मुक़द्दस23 देखो, रब का ग़ज़ब ज़बरदस्त आँधी की तरह नाज़िल हो रहा है। तेज़ बगूले के झोंके बेदीनों के सरों पर उतर रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 دیکھو، یَاہوِہ کے قہر کا طُوفان بھڑک اُٹھے گا، جو نہایت تیز آندھی کی شکل میں بدکاروں کے سَروں پر ٹوٹ پڑےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 دیکھ خُداوند کے قہرِ شدِید کی آندھی چلتی ہے۔ یہ تیز طُوفان شرِیروں کے سر پر ٹُوٹ پڑے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 دیکھو، رب کا غضب زبردست آندھی کی طرح نازل ہو رہا ہے۔ تیز بگولے کے جھونکے بےدینوں کے سروں پر اُتر رہے ہیں۔ باب دیکھیں |