یرمیاہ 30:12 - किताबे-मुक़द्दस12 क्योंकि रब फ़रमाता है, ‘तेरा ज़ख़म लाइलाज है, तेरी चोट भर ही नहीं सकती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ”کیونکہ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ” ’تمہارا زخم لاعلاج ہے، اَور تمہاری چوٹ گہری اَور سخت دردناک ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تیری خستگی لاعِلاج اور تیرا زخم سخت درد ناک ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 کیونکہ رب فرماتا ہے، ’تیرا زخم لاعلاج ہے، تیری چوٹ بھر ہی نہیں سکتی۔ باب دیکھیں |