یرمیاہ 3:5 - किताबे-मुक़द्दस5 क्या तू हमेशा तक मेरे साथ नाराज़ रहेगा? क्या तेरा क़हर कभी ठंडा नहीं होगा?’ यही तेरे अपने अलफ़ाज़ हैं, लेकिन साथ साथ तू ग़लत काम करने की हर मुमकिन कोशिश करती रहती है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 کیا آپ مجھ سے ہمیشہ خفا رہیں گے؟ کیا آپ کا قہر ہمیشہ قائِم رہے گا؟‘ دیکھ، تو اِس طرح سے بولتی تو ہے، لیکن تُو جِتنی بدی کر سکتی ہے اُتنی کرتی رہتی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 کیا اُس کا قہر ہمیشہ رہے گا؟ کیا وہ اُسے ابد تک رکھ چھوڑے گا؟ دیکھ تُو اَیسی باتیں تو کہہ چُکی لیکن جہاں تک تُجھ سے ہو سکا تُو نے بُرے کام کِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیا تُو ہمیشہ تک میرے ساتھ ناراض رہے گا؟ کیا تیرا قہر کبھی ٹھنڈا نہیں ہو گا؟‘ یہی تیرے اپنے الفاظ ہیں، لیکن ساتھ ساتھ تُو غلط کام کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی رہتی ہے۔“ باب دیکھیں |